• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مئی میں مسجد ابراہیمی میں اذان پر 53 بار پابندی لگائی گئی

پیر 02-06-2014
in فلسطین
0
plf 53
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلمانوں کے مذہبی مرکز مسجد ابراہیمی میں صہیونی فوج کی مسلسل مداخلت کا سلسلہ جاری ہے۔ مئی میں صہیونی فوج کی جانب سے جامع مسجد الخلیل میں 53 مرتبہ اذان پر پابند ی لگائی گئی اور جواز یہ تراشا گیا کہ اذان کی آواز سے یہودی آباد کاروں کے معمولات زندگی میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔

 

فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوجیوں کا کہنا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں اذان کے نتیجے میں یہودیوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے باعث حرم ابراہیمی میں اذان دینے پر پابند ی لگائی جاتی ہے۔

الخلیل کے ڈائریکٹر اوقاف کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں مذہبی معاملات میں بے جا مداخلت کا سلسلہ جاری ہے۔ مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر پابندی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن صہیونی فوج کی جانب سے روز مرہ کی مداخلت آسمانی مذاہب اور مذہبی تعلیمات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.