• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 8 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ گئی

پیر 27-07-2009
in عالمی خبریں
0
buildings
0
SHARES
0
VIEWS

buildings

 

مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی تعدا د تین لاکھ سے زائد ہو گئی ہے- مغربی کنارے میں قابض اسرائیل کے شہری انتظامی ادارے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی تعداد تین لاکھ چار ہزار پانچ سو انہتر ہو گئی ہے -2008کے مقابلے میں 2009میں 2.29فیصد اضافہ ہوا ہے-2008ء میں مغربی کنارے میں یہودیوں کی تعداد دو لاکھ ستانوے ہزار سات سو پینتالیس تھی- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ہارٹزکے مطابق انہتا  پسند  یہودی آبادیوں بیتار رعیلیت اور مودیعین عیلیت میں اضافے کا تناسب سب سے زیادہ ہے- مودیعین عیلیت میں یہودیوں کے اضافے کا تناسب 44.7فیصد اور بیتارعیلیت میں اضافے کا تناسب 3.06فیصد ہے-رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں یہودیوں کے اضافے کا تناسب مقبوضہ فلسطین سے تین گناہ زیادہ ہے-
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.