• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی عوفرجیل کے باہر مظاہرہ میدان جنگ بن گیا،25 فلسطینی زخمی

جمعرات 16-02-2012
in فلسطین
0
plf protest7
0
SHARES
0
VIEWS

plf protest7

فلسطین کے مختلف شہروں میں اسرائیلی جیل عوفرمیں دو ماہ سے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کمانڈر کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔ بدھ کے روز مقبوضہ رام اللہ کےمشرق میں قائم صہیونی عوفر جیل کے باہر ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے ربڑ کی گولیوں اور اشک آور گیس کی شیلنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق شیخ خضرعدنان کی رہائی اور اس کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں فلسطینی نہایت مشتعل دکھائی دیتے تھے، انہوں نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے اس کے جواب میں اشک آور گیس کے شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں پچیس افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں دو کے سروں میں آنسو گیس کے شیل لگنے سے وہ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں نازک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آنسوگیس کی شیلنگ سے سیکروں افراد دم گھٹنے سے بھی زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین کے دیگر شہروں نابلس اور الخلیل میں بھی شیخ عدنان کی رہائی اور ان کی بھوک ختم کرانےکے لیے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ نابلس میں جامعہ بیرزیت کے طلباء کی بڑی تعداد نےاسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
صہیونی پولیس اور فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور ربڑ کی گولیاں چلائیں گئیں جس سے کئی طلباء زخمی ہوئے۔
خیال رہے کہ چونیتس سالہ فلسطینی اسیر شیخ خضرعدنان نے دو ما ہ پیشتر اپنی بلا جواز گرفتاری اور دوران حراست تشدد کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ اسیر کی یہ بھوک ہڑتال گذشتہ دسمبر سے جاری ہے اور اب اسے دو ماہ ہو چکے ہیں۔اسرائیلی فوج نے شیخ عدنان پر اسلامی جہاد سے تعلقکے الزام کے تحت تفتیش شروع کر رکھی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.