• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی کالونی کے قریب فائرنگ سے 9 صیہونی آباد کار زخمی

پیر 10-12-2018
in خاص خبریں, فلسطین
0
یہودی کالونی کے قریب فائرنگ سے 9 صیہونی آباد کار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں عوفرا نامی صیہونی کالونی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کم سے کم 6 صیہونی آباد کار زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 14 نے زخمیوں کی تعداد 9 بتائی ہے اور کہا ہے کہ ان میں سے بعض کی حالت خطرے میں ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نےصیہونی آباد کاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد وہ بہ حفاظت فرار ہوگئے۔ جائے وقوعہ کے قریب نصب ایک کیمرے کی ریکارڈنگ سے دکھائی دیتا ہے کہ حملہ آوروں سے تھوڑے فاصلے پر اسرائیلی فوجی بھی موجود تھے مگر ان کی کارروائی سے قبلہ ہی حملہ آور فرار ہوگئے۔

عبرانی نیوز ویب سائیٹ’0404‘کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں نے حملے کے لیے ٹیکسی کرائے پر لی تھی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی گاڑی پر سوار مسافروں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ تین کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں جب کہ تین کو معمولی زخم آئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسرائیلی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: آبادکاراسپتالوںاسرائیلیتشویشناکٹیکسیخطرےرام اللہریکارڈنگصیہونیفائرنگفلسطینکیمرےگاڑیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.