
اقصی فاؤنڈیشن برائے اوقاف و آثار کے مطابق یہودی مسجد اقصی کے صحن کے مختلف حصوں میں پھیل گئے اور یہودی مذہبی رسوامات ادا کرت ہوئے مسجد کے حجروں میں بھی داخل ہو گئے- اس موقع پر قابض اسرائیلی فوج انہیں مکمل تحفظ فراہم کرتی رہی- فاؤنڈیشن نے فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مسجد اقصی کو یہودیوں کی سازش سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں-
