• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کا غرب اردن میں اسکول پرحملہ، فرنیچر کی توڑپھوڑ

پیر 23-11-2015
in فلسطین
0
School Furniture
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بورین کے مقام پر واقع ہائی اسکول پر یہودی آباد کاروں نے حملہ کرکے اسکول میں توڑپھوڑ کی۔

رپورٹ کے مطابق اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ 20 یہودی غنڈہ گردوں کے ایک گروپ نے اتوار کی شام اسکول کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں گھس کراس کی توڑپھوڑ کی۔ یہودیوں نے اسکول میں بچوں اور عملے کے استعمال کا فرنیچر بھی توڑ دیا۔

مقامی شہریوں نے یہودی آباد کاروں کو اسکول سے نکالنے کی کوشش کی توان پر بھی تشدد کیا گیا۔ یہودیوں کا دعویٰ تھا کہ اسکول کے بچے راہ چلتے ہوئے یہودی آبادکاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کرتے ہیں۔

اسکول کے پرنسپل نے بتایا کہ یہودی شرپسندوں کی آمد کے وقت بچے اپنی اپنی جماعتوں میں موجود تھے مگر اسکول کی انتظامیہ نے بچوں کو بہ حفاظت ان کے کمروں سے نکال دیا تھا۔

بعد ازاں اسرائیلی فوجیوں نے اسکول میں جمع ہونے والے شہریوں اوراحتجاج کرنے والوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.