• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آباکاروں کاقبلہ اول پر دھاوا ، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری

منگل 14-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آباکاروں کاقبلہ اول پر دھاوا ، مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں یہودی مذہبی جنونیوں نے  قبلہ اول پر دھاوا بولا  اور یہودی  مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ۔

اسلامی اوقاف کے  مطابق آج صبح درجنوں یہودی جنونیوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں قبلہ اول پر دھاوا بولا  ، مسجد اقصیٰ کے  باب المغاربہ  سے داخل ہونے والے یہودی آباد کاروں میں  یہودی طلباء و طالبات  اور مذہبی رہنماؤں سمیت اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے اہلکار بھی شامل تھے ۔

اسلامی اوقاف  کے مطابق  جس دوران یہودی آباد کارو مسجد اقصیٰ میں یہودی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے  نام مقدس مقامات کی بے حرمتی کررہے تھے  اس دوران مسلمان عبادت گزاروں کو مسجد کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تھی ۔

واضح رہے کہ یہودی آبادکاروں کی جانب سے  مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے دیگر  مقدس مقامات کی دانستہ بے  حرمتی روزانہ کی بنیاد پر کی جاتی ہے ، دنیا بھر سے اسرائیل کے اس اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کے باوجود تاحال اس قبیح سلسلے کو بند کرانے  میں اقوام عالم ناکام ثابت ہوئی ہے ۔

Tags: صیہونی جنونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطینیہودی آبادکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.