• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آباد کارنے فلسطینی طالبہ کو کار سے کچل ڈالا

منگل 14-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی آباد کارنے فلسطینی طالبہ کو کار سے کچل ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ مغربی کنارے پر شرپسند یہودی آباد کارنے 17 سالہ فلسطینی طالبہ کو تیز رفتار کار سے کچل کر فرار ہوگیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق  گزشتہ روز شرپسند یہودی آباد کارنے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم  کے مشرقی قصبے "کسان ” کی رہائشی سترہ سالہ فلسطینی طالبہ  یاسمین غزل کو اس اپنی تیز رفتار کار سے کچل ڈالا جب وہ سڑک کنارے اسکول جارہی تھی ،  یہودی آباد کار نے فلسطینی طالبہ  کو پیچھے سے ٹکر ماری جس کے  نتیجےمیں وہ شدید زخمی ہوگئی ۔

موقع پر موجود افراد نے زخمی طالبہ کو قریبی اسپتال یاما مہ منتقل کیا تاہم اس دوران یہودی آبادکار فرارہوگیا ۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کےمطابق  صیہونی حکومت کی سرپرستی میں یہودی آبادکار روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں پر دہشتگردانہ حملے کرتے ہیں  اور اس حوالے سے فلسطینیوں کی کوئی درخواست کوئی فریاد نہیں سنی جاتی۔

Tags: ساسمین غزلشرپسند یہودیفلسطینی طالبہکسانمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.