• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا الخلیل مارکیٹ میں دکانداروں پر حملہ

بدھ 27-03-2013
in فلسطین
0
pld muslim historical places
0
SHARES
0
VIEWS
یہودی آبادکاروں نے الخلیل شہر کے علاقے باب الزاویہ کے نزدیک فلسطینی دکانداروں پر حملہ کر کے ان کے سامان کو نقصآن پہنچایا اور پھر موقع سے فرار ہو گئے۔
 
فلسطینی نوجوانوں کے گروہوں نے جائے وقوعہ سے فرار ہوتے وقت یہودی آبادکاروں پر پتھر اور خالی بوتلیں پھینکیں۔ یہودی آبادکار الخلیل کے اندرون شہر میں شہدا گلی پر پہنچ کر اسرائیلی فوج کی حفاظت میں فرار ہو گئے۔
 
مقامی لوگوں کے مطابق قابض فوجیوں نے یہودی آبادکاروں کو بچانے کے لئے فلسطینی نوجوانوں پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں چلائیں اور بعد میں ان کا گلیوں میں پیچھا کیا۔
 
انہوں نے بتایا کہ قابض فوج نے علاقے کو بند کرا دیا ہے۔ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان یا گرفتاریاں رپورٹ نہیں ہوئیں۔
 
 
بشکریہ:مزکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.