• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کی مذہبی تقریبات کی آڑ میں غرب اردن سیل

منگل 11-12-2018
in فلسطین
0
یہودیوں کی مذہبی تقریبات کی آڑ میں غرب اردن سیل
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں‌ بسائے گئے ہزاروں صیہونی آباد کار آج سوموار کو گھروں سے نکلے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں غرب اردن کے شہروں میں پھیل گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو کم سے کم 7500 صیہونی آباد کاروںنے مذہبی مراکز میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔

اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔ جبکہ فلسطینیوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اسرائیلی نیوز ویب سائیٹ ’’مفزاک لایف ‘‘ کے مطابق سوموار کو کم سے کم 7500 صیہونی آباد کاروں نے حلحلو، السموع، مسجد ابراہیمی اور مشرقی نابلس میں حضرت یوسفؑ کے مزار پر دھاؤے بولے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

عبرانی ویب سائیٹ کے مطابق حضرت یوسف کے مزار سے ایک دیسی ساختہ بم ملا ہے جسے فوج کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ اس کارروائی میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں  ہوا ہے۔

نابلس میں‌ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے حضرت یوسف ؑکے مزار میں گھس کر محفل موسیقی اور رقص کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مقدس مقام پر صیہونی آباد کاروں‌ نے اشتعال انگیز حرکت کا ارتکاب کیا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

Tags: آباد کاروںاسرائیلیبے حرمتیپولیستعلیماتتقریباتحضرت یوسفڈسپوزلرسوماتصیہونیغرب اردنفلسطینمزاریہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.