• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"یورپی پارلیمنٹ” نے فلسطین پناہ گزینوں کی امداد روکنے کی تجویز مسترد کردی

جمعرات 03-10-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
"یورپی پارلیمنٹ” نے فلسطین پناہ گزینوں کی امداد روکنے کی تجویز مسترد کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی پارلیمنٹ کی کریسچین ڈیموکریٹک گروپ کی رکن "آنا فوٹگا”  کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ‘اونروا’ ریلیف اینڈ ورک ایجنسی کی امداد 2020ء سے بندکرنے   کی تجویز  کو یورپین پارلیمنٹ نے مستردکردیا ۔

آنا فوٹگا کی جانب سے پیش کی گئی تجویز میں کہا گیا تھا کہ یورپی ممالک سنہ 2020ء سے ‘اونروا’ کی 100 ملین  یورو کی مالی امداد جو فلسطین میں بہبود اور بحالی کے کام  سمیت تعلیم اور صحت کے شعبوں میں استعمال کی جاتی ہے اس کو بند کردیں کیونکہ یہ رقم بد انتظامی کی نذر ہو رہی ہے۔

بیلجئم کے شہر برسلز میں ہونے والی یورپی پارلیمنٹ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مالی امداد روکنے کے لیے کریسچین ڈیموکریٹک گروپ کی رکن  کی جانب سے پیش کی گئی تجویز کو کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔

سلز میں فلسطینی ہائی کمشن کے معاون عادل عطیہ نے فلسطین کے سرکاری ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہودی لابی اور امریکی حکومت کے زیراثر شخصیات کی طرف سے یورپی پارلیمنٹ پر فلسطینی پناہ گزینوں کو دی جانے والی امداد روکنے کے لیے دبائو ڈالا جا رہا ہے مگر یورپی پارلیمنٹ نے یہ تجویز مسترد کردی ہے۔

Tags: "آنا فوٹگا"عادل عطیہفلسطین پناہ گزینوںفلسطینی ہائی کمشنیورپی پارلیمنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.