• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یورپین نوجوانوں کی کمپین کے ذریعے اسرائیل کو نسل پرستانہ ریاست ثابت کرنے کی کوشش

پیر 17-06-2019
in فلسطین
0
یورپین نوجوانوں کی کمپین کے ذریعے اسرائیل کو نسل پرستانہ ریاست ثابت کرنے کی کوشش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎مغربی ممالک کے نوجوانوں نے ایک کمپین چلا کر صہیونی ریاست کو ایک نسل پرستانہ ریاست ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔

روزنامہ قدس کے مطابق، مغربی ممالک کے نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر ایک کمپین چلا کر اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات کے حوالے سے تصاویر اکٹھا کر کے اس چیز کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ صہیونی ریاست ایک نسل پرستانہ ریاست ہے۔
ان تصاویر کو اکٹھا کرنے کا مقصد اسرائیل میں زندگی گزارنے والے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی حکام کے نسل پرستانہ اقدامات سے پردہ ہٹانا ہے۔

یہ کمپین جو اسرائیل کے نسل پرستانہ رویے سے پردہ ہٹا رہی ہے مغربی ممالک سے شروع ہوئی ہے اور دھیرے دھیرے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی پھیل رہی ہے۔
اس کمپین میں خود اسرائیل اور دیگر ممالک کی بہت ساری سیاسی اور مذہبی شخصیات کے اسرائیلی نسل پرستانہ اقدامات کے موافق اور مخالف اقوال کو نقل کیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلپرستانہثابتذریعےریاستکرنےکمپینکوششنسلنوجوانوںیورپین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.