• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ہونڈراس کا مقبوضہ فلسطین کے شہر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان

جمعرات 29-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
ہونڈراس کا مقبوضہ فلسطین کے شہر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہونڈراس کے صدر جان اورلینڈو آئندہ جمعہ کو جعلی ریاست اسرائیل کا دورہ کریں گے اور یروشلم میں اپنے نئے سفارتخانے کا افتتاح کریں گے۔

اپنے ایک جاری بیان میں ہونڈراس کے صدر جان اورلینڈروکا کہنا ہے کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ یروشلم ہی اسرائیل کا دارالحکومت ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل نے ہونڈراس کی حکومت کو تجویز دی تھی کہ وہ اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کردے ، اس تجویز کا قومی اور بین القوامی تناظر میں جائزہ لیا جارہا ہے ۔

واضح رہے کہ ہونڈراس کا  یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یروشلم کے اسرائیلی دارالحکومت کی حیثیت سے باضابطہ اعتراف کے بعد لیا جارہا ہے گذشتہ مئی میں ، ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ کو متنازعہ شہر منتقل کردیا تھا۔

Tags: جان اورلینڈروجعلی ریاست اسرائیلسفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقلہونڈراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.