• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ہمشیرہ کو جیل میں بھائی سے ملاقات سے روک دیا گیا

منگل 18-12-2018
in فلسطین
0
ہمشیرہ کو جیل میں بھائی سے ملاقات سے روک دیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے زیر حراست فلسطینی رہنما نائل البرغوثی کی ہمشیرہ حنان البرغوثی کو ان سے ملنے سے روک دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حنان البرغوثی نے بتایا کہ انہوں نے ’’ھداریم ‘‘ جیل میں قید نائل البرغوثی سے ملنے کے لیے جیل میں پہنچی مگرصیہونی جیلروں نے اسے ملنے سے روک دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں بھتیجے کی صالح البرغوثی کی شہادت کے بعد بھائی سے جیل میں ملنا چاہتی تھی مگراسرائیلی حکام نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں روک دیا۔

خیال رہے کہ نائل البرغوثی اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے تک قید رہنے والوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے زندگی کے 39 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹی۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ نائل البرغوثی والد نائل کی وفات کے بعد ان کی ہمشیرہ حنان اور ان کے شوہر مان نافع ہی ان سے جیل میں ملنے جاتے ہیں مگر اسرائیلی حکام نے انہیں بھی نائل البرغوثی سے ملنے سے روک دیا  ہے۔

Tags: اسرائیلیاسیرانجیلحکامحملےرہنمازندگیزیر حراستشوہرفلسطینیقیدملاقاتہمشیرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.