• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گرجا گھر میں آتش زدگی، 90 سالہ راھبہ جاں بحق

پیر 24-12-2018
in فلسطین
0
گرجا گھر میں آتش زدگی، 90 سالہ راھبہ جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک روسی گرجا گھر میں ہونے والی آتش زدگی کے نتیجے میں ایک 90 سالہ راھبہ جل کر ہلاک ہوگئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ بیت المقدس میں الطور کالونی میں المنصوریہ کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق آگ چرچ کے بالمقابل ایک عمارت میں لگی چرچ تک پہنچ گئی۔ اس دوران فائریگیڈ اور امدادی کارکنوں نے چرچ میں گھس کر خاتون کو باہر نکالا مگر اس وقت تک جھلس چکی تھی۔ اسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس کے وہ دم توڑ گئی۔

Tags: آتش زدگیاسپتالبیت المقدسپولیسچرچراھبہفلسطینگرجا گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.