• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گذشتہ ہفتے میں 5 فلسطینی شہید،5 اسرائیلی زخمی، جھڑپوں کے 72 واقعات

پیر 28-01-2019
in فلسطین
0
گذشتہ ہفتے میں 5 فلسطینی شہید،5 اسرائیلی زخمی، جھڑپوں  کے 72 واقعات
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید  5 فلسطینی شہید اور 5 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ مجموعی طورپر گذشتہ ہفتے فلسطینی علاقوں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان 72 مقامات پرجھڑپوں کے واقعات رونما ہوئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر فائرنگ، چاقو سے حملے، دستی بموں اور دیگر ذرائع کا استعمال کیا گیا۔

جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں سلواد کے مقام پر 17 سالہ محمد حماد شماسنہ شہید ہوگئے جب کہ مشرقی رفح میں 25 سالہ ایھاب عطا اللہ عابد اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 32 فلسطینی  زخمی ہوئے اور 17 مقامات پر فلسطینیوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔

جمعرات کو 11 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا جب کہ بدھ کے روز 10 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ گذشتہ ہفتے کے وسط میں اسرائیلی فائرنگ سے 24 سالہ محمود العبد النباھینن شہید اور البریج کیمپ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے دو فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلبمباریبیت المقدستصادمجھڑپوںدہشت گردیرام اللہرفحغرب اردنغزہفائرنگفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.