• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کی امداد کے اقوام متحدہ کے ادارے پر پابندی لگادی

 اونروا غزہ میں انسانی امداد پہنچانے والی اہم ایجنسی ہے جس کے سیکڑوں کارکن ایک سال کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید کئیے جاچکے ہیں

منگل 29-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کی امداد کے اقوام متحدہ کے ادارے پر پابندی لگادی
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے زخموں پر مرہم کا کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔

اسرائیلی اقدام سے غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کا پہلے سے کمزور عمل مکمل طور پر ختم ہونے کا خدشہ ہے۔

 اونروا غزہ میں انسانی امداد پہنچانے والی اہم ایجنسی ہے جس کے سیکڑوں کارکن ایک سال کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید کئیے جاچکے ہیں۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی نے سات دہائیوں سے زیادہ عرصے سے فلسطینی پناہ گزینوں کو ضروری امداد فراہم کی ہے

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہاونرواصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.