• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کورونا وائرس: فلسطینی میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
کورونا وائرس: فلسطینی میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کی  کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے تحت مغربی کنارے میں 48 گھنٹوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

فلسطین  اتھارٹی کی  جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق موجودہ ہفتہ کے دوران شہریوں میں انفیکشن کی سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کرنے کے بعد کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے حکومتی منصوبے کے تحت مقبوضہ مغربی کنارے میں عالمی وباءکے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے جمعہ کی صبح سے اتوار کی صبح تک   48 گھنٹوں کے لئے  مکمل لاک ڈاؤن  نافذ کردیا گیا ہے رہے گا۔

بیان میں وضاحت کی   گئی ہے کہ لاک ڈاؤن میں صرف بیکریوں اور فارمیسیوں  کے علاوہ زندگی کے تمام پہلو شامل ہیں  جنھیں  کھولنے کی اجازت نہیں ہے۔

شہریوں کے گھروں سے بغیر کسی سنجیدہ وجوہات کے باہر نکلنے پر مکمل پابندی عائد ہے  جبکہ شہر کی گلیوں میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیاں  گشت  کریں گیں اور کچھ شہروں کے داخلی راستوں پر رکاوٹیں بھی لگاءی جائیں گی۔

Tags: کورونا وائرسمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.