• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کم سن اسیر کے والد کا بیٹے کی رہائی کے لیے اپنے اعضاء فروخت کرنے کا اعلان

منگل 01-12-2015
in فلسطین
0
Father Prisoner
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک جیل میں قید فلسطینی نژاد کم سن اردنی محمد مہدی کے والد مہدی سلیمان نے بیٹے کو کیے گئے 30 ہزار شیکل جرمانہ کی ادائیگی کے لیے اپنے اعضاء فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مہدی سلیمان نے عمان میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ اس کا بیٹا محمد مہدی پچھلے دو سال سے اسرائیل کی ایک جیل میں قید ہے جہاں حال ہی میں اسرائیلی عدالت نے اس کے بیٹے کو 15 سال قید اور 30 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ 15 سالہ اردنی اسیر کے والد نے کہا کہ وہ بیٹے کی صہیونی قید سے رہائی کی خاطر اپنے اعضاء فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کوئی شخص ان کے اعضاء کےبدلے میں اتنی رقم دے دے جس سے بیٹے کو کیا گیا جرمانہ ادا کی جاسکے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے 15 سالہ محمد مہدی کو 15 مارچ 2013 ء کو مغربی کنارے کے نابلس شہر میں یہودی آباد کاروں پر سنگ باری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حال ہی میں اسرائیلی عدالت نے محمد کو یہودی شرپسندوں پر پتھراؤ کے الزام میں پندرہ سال قید اور تیس ہزار شیکل جرمانہ کہ سزا کا حکم دیا ہے۔

اسیر اردنی بچے کے والد کہا ہےکہ اس کے پاس بیٹے کو کیے گئے جرمانہ کی رقم ادا کرنے کا اور کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اس لیے وہ اس کام کے لیے اپنے جسمانی اعضاء فروخت کے لیے پیش کررہے ہیں۔

مہدی سلیمان نے بتایا کہ اگر وہ اپنے بیٹے کو کیے گئے جرمانہ کی رقم ادا نہیں کرسکیں گے تو بیٹے کو عدالت سے عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ اس لیے اس نےدو ماہ کے اندر اندر تیس ہزار شیکل کی رقم کا بندو بست کرنا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.