• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ بائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں، حماس

نئے امریکی انتظامیہ کے حوالے سے ہماری پوزیشن کا انحصار ان کے رویے پر ہوگا،حماس

بدھ 06-11-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ڈونلڈ ٹرمپ بائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں، حماس
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا ردعمل آگیا۔ ترجمان حماس نے کہا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ کے بارے میں ہماری پوزیشن کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ وہ فلسطینی عوام، ان کے جائز حقوق اور ان کے منصفانہ مقصد سے متعلق کیا مؤقف اختیار کرتے ہیں اور کیا عملی کام کرتے ہیں۔ 

ترجمان نے ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں، نئے صدر کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے خود امریکی برادری کی آوازوں کو سننا چاہیے، اس بات کا بھی احساس کرنا چاہیے کہ فلسطینی اسرائیل کے ناجائز قبضے اور جارحیت کا مسلسل مقابلہ کر رہے ہیں۔ ترجمان حماس نے یہ بھی کہا کہ نئے امریکی صدر کو اس بات کا بھی ادراک ہونا چاہیے کہ فلسطینی کسی بھی ایسے حل کو قبول نہیں کریں گے جو اُن کے حقوق کو تلف یا کم کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلیامریکیحماسڈونلڈ ٹرمپصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.