• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چار روز میں مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر 866 راکٹ داغے

اسرائیلی فوجی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج محصور شہر غزہ کے مزاحمت کاروں کے ہاتھوں بے بس نظر آرہی ہے

جمعہ 12-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
چار روز میں مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر 866 راکٹ داغے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ  کوشش کے باوجود غزہ سے راکٹ داغے جانے والے مقامات  کی شناخت انتہائی دشوار عمل ثابت ہورہا ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل کے عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت  نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی فوجی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج محصور شہر غزہ کے مزاحمت کاروں کے ہاتھوں بے بس نظر آرہی ہے،  ذرائع کا کہنا ہے کہ  کوشش کے باوجود غزہ سے راکٹ داغے جانے والے مقامات  کی شناخت انتہائی دشوار عمل ثابت ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ  چار روز میں مزاحمتی تحریک ’’ اسلامی جہاد‘‘ نے صہیونی ریسات پر 866 راکٹ داغے جن میں سے 260 کو ایئر ڈیفنس سسٹم ’’ آئرن ڈوم‘‘ نے ناکارہ بنا دیا جبکہ 606 میزائل اسرائیل میں گرے جس کی تفصیلات میڈیا پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیمزاحمت کاریدیعوت احرنوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.