• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

پندرہ مسلم ممالک کا مغربی کنارہ ضم کرنے کا صہیونی منصوبہ مسترد

عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی سرزمین پر ظالمانہ صہیونی قبضے، سفاکانہ آبادکاری اور انضمام کے اقدامات کے غیرقانونی ہونے کی توثیق کی ہے۔

جمعہ 24-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض اسرائیل نے نابلس کی فلسطینی اراضی کے 70 دونم ہتھیا لیے
0
SHARES
66
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) عالمی عدالت انصاف نے فلسطینی سرزمین پر ظالمانہ صہیونی قبضے، سفاکانہ آبادکاری اور انضمام کے اقدامات کے غیرقانونی ہونے کی توثیق کی ہے، قابض اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں۔

اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان میں عالمی عدالت انصاف کی غزہ میں امداد کے حوالے سے قابض اسرائیلی ذمہ داری پر دی گئی رائے کا خیرمقدم کیا گیا ہے قاتل صہیونی حکومت کو یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات سے باز رکھنے اور عالمی برادری سے اُس کی اخلاقی اور قانونی ذمے داری پوری کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

Tags: صہیونیصہیونی فوجصیہونی ریاستفلسطینفلسطینیمسلم ممالک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.