• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی نام نہاد اشرافیہ اسرائیل کیلئے نرم گوشہ اختیار کرنے سے باز رہے، جمعیت علماء پاکستان

بدھ 19-08-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پاکستان کی نام نہاد اشرافیہ اسرائیل کیلئے نرم گوشہ اختیار کرنے سے باز رہے، جمعیت علماء پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جے یو پی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے عالم اسلام کے قلب میں پیوست خنجر کی مانند ناجائز صیہونی ریاست  اسرائیل کو تسلیم کرکے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے جذبات کو  مجروح کیا ہے۔  

جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عقیل انجم قادری اور کراچی کے صدر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے پاکستان کی اشرافیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان کی نام نہاد اشرافیہ کسی بھی طرح اسرائیل کے لئےنرم گوشہ اختیار کرنے کے باز رہے ، اس موقع پر علامہ بشیر القادری ، عبدالوحید یونس ، ذیشان الہیٰ  ، اسفند یار اور دیگر موجودتھے ۔

جے یو پی کے رہنماؤں نے کہا کہ  مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے بغیر عالمی امن کی ضمانت ناممکن ہے ، اماراتی حکمرانوں کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فیسلے ن عرب حکمرانو ں کے چہرے پر باقی منفافقت کی آخری نقاب بھی اتاردی ہے ، امریکا اور اس کے حواریوں کی بولی بولنے والے حکمرانوں کو غیر ت مند مسلمانوں نے مستردکردیا ہے ۔

انھوں نے کاہ کہ اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں فلسطین سمیت تمام دنیا باالخصوص عرب ممالک کے امن کو برباد کردیا ہے اس کے باوجود نام نہاد مسلم حکمران امریکا کے خوف سے جعلی ریاست اسرائیل کی ہر ناجائز خواہش پوری کرنے پر آمادہ ہیں ، متحدہ عرب امارات نے عالم اسلام کے قلب میں پیوست خنجر کی  مانند ناجائز صیہونی ریاست  اسرائیل کو تسلیم کرکے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے جذبات کو  مجروح کیا ہے

انہوں نے کہا کہ مسلم امہ  کی فکر اور دنیا میں امن کی باتین کرنے والوں کی زبانیں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے باوجود خاموش ہیں ، دنیا کے مہذب انسانوں کو انسان جانوروں کےحقوق کے ن ام پر بے وقوف  بنانے والوں کو آخر انبیاء کی سرزمین فلسطین پر انسانی حقوق کی پامالی کیوں  نظر نہیں آتی  کیا عرب حکمرانوں کو دیکھائی نہیں دیتا  کہ فلسیطنیوں کی زمین پر قبضہ کرنے والے صیہونیوں نے فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک رواں رکھا ہوا ہے

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستعلامہ عقیل انجم قادریکراچی پریس کلبمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.