• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پارلیمنٹ کی تحلیل کے بل کی مخالفت کریں گے، صیہونی وزیراعظم

بدھ 02-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پارلیمنٹ کی تحلیل کے بل کی مخالفت کریں گے، صیہونی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں کنیسٹ کی تحلیل کیلئےبل پیش کیا گیا تھا بھرپور مخالفت کریں گے۔

گزشتہ روز صیہونی ریاست کے پارلیمنٹ (کنیسٹ ) کے اراکین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو نے  اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت  بلیواینڈ وہائٹ کے سربراہ  ،  سابق آرمی چیف   اور وزیردفاع بینی گینٹز کی جانب سے پارلیمنٹ کی تحلیل کے حوالے سے دیئے  جانےوالے بیان  پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  اگر پارلیمنٹ کی تحلیل کے حوالے سے بل پیش کیاگیا تو بھرپور مخالفت کریں گے  جبکہ  ان کی  حکومت کورونا کی وبا کی روک تھام اور عرب ملکوں کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو بھی جاری رکھے گی۔

نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ لیکوڈ پارٹی اور ‘کاحو لاوان’ کے درمیان پیدا ہونے والے بحران کو حل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ مسودہ قوانین پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔

نیتن یاھو کا کہنا موجودہ حکومت کا اقتدار میں رہنا ضروری ہےاسرائیل کی اقتصادی صورت حال کی بہتری اور عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدوں کا عمل آگے بڑھانا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل اسرائیل وزیردفاع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پارلیمنٹ کی تحلیل کے حوالے سے پیش ہونے والے بل کی حمایت کریں گے ۔

Tags: اسرائیلی وزیربینی گینسصیہونی وزیراعظمنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.