• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ٹرمپ کو نیتن یاہو کا فون ، غزہ پر گفتگو میں حماس کو دھمکی

ٹرمپ نے حماس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر 20 جنوری تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو "ایک قیامت ٹوٹ پڑے گی"۔

منگل 17-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
ٹرمپ کو  نیتن یاہو  کا فون ، غزہ پر گفتگو میں  حماس کو دھمکی
0
SHARES
12
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے غزہ جنگ کے حوالے سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے نیتن یاہو کو واضح کیا ہے کہ "20 جنوری کو میرے صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد اس معاملے کو دیکھیں گے”۔ انہوں نے حماس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر 20 جنوری تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو "ایک قیامت ٹوٹ پڑے گی”۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کے صدارتی عہدہ سنبھالنے تک اگر جنگ بندی کا معاہدہ نہ ہوا تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسڈونلڈ ٹرمپصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.