• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عقوبت خانے سے ایک سال قید اورجرمانے کے بعد فلسطینی کی رہائی

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عقوبت خانے سے ایک سال قید اورجرمانے کے بعد فلسطینی کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) محمود معالی کو چھ ماہ تک بدنام زمانہ اسرائیلی جیل اوفر میں تفتیش کے دوران بدترین تشددکیا اور 2000 شیلکل جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں رام اللہ کے دیر جریر قصبے سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمود معالی کو صہیونی جیل سےرہا کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی قیدی کو ایک سال قبل صہیونی فوج نے ان کے گھر سے گرفتار کی تھا اور ان پر  فلسطینی مزاحمتی کالعدم تنظیم سے تعلق کے بے بنیاد الزام  عائد  کی ے تھے جس کے نتیجے میں محمود معالی کو چھ ماہ تک بدنام زمانہ اسرائیلی جیل اوفر میں تفتیش کے دوران بدترین تشددکیا  اور 2000 شیلکل جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

واضح رہے کہ فلسطینی نوجوان کی گرفتاری کے وقت قابض فوج نے شہری کے اہل خانہ کو بھی وحشیانہ تشدد کی ااور ان کے گھر کے قیمتی سامان کی لوٹ مارکی اور بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا کر مکان کو کھنڈر کر دیا تھا، تاہم قیدی کی رہائی کے وقت اسیر کے خاندان سمیت فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے محمود معالی کا استقبال کیا اور ان کی رہائی کی خوشیاں منائیں۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےدیر جریر قصبہرام اللہشیلکلصہیونی فوجفلسطینیفلسطینی مزاحمتی کالعدم تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.