• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

وحشی صفت یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان پر گاڑی چڑھادی

جمعرات 18-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
وحشی صفت یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان پر گاڑی چڑھادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی  شہریوں پر روا رکھے جانے والے مظالم میں  قابض یہودی آباد کار بھی اپنے فوج سے کسی طرح پیچھے نہیں رہے،بیت المقدس میں ایک وحشی آباد کار نے ایک فلسطینی شہری کو اپنی گاڑی تلے کچل کر زخمی کرڈالا۔

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس میں 19 سالہ فلسطینی شہری عدنان سامر پر یہودی آباد کار نے اپنی تیز رفتار گاڑی چڑھادی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو اس وقت کچلا جب وہ مغربی بیت المقدس میں شاہراہ ابو غوش میں اپنے کام پر جا رہا تھا۔ زخمی فلسطینی نوجوان کو فوری طور پر  القدس میں ‘ھداسا عین کارم’ اسپتال منتقل  کر دیا گیا ۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیلی فوج  کی طرح فلسطینی عوام پر حملے کرنا اور ان کو جانی نقصان پہنچانا یہودی آباد کاروں کا بھی وطیرہ بن چکا ہے۔جس کے لیے وہ مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں جن میں سب سے گھناونا طریقہ راہ چلتے فلسطینیوں پر گاڑی چڑھا کر انکو کچل دینا ہے۔اور گزشتہ چند ماہ میں ان واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

Tags: یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو کچل دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.