• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

والدہ کی قیدی بیٹے کی رہائی کے لیے احتجاجا بھوک ہڑتال

پیر 04-02-2019
in فلسطین
0
والدہ کی قیدی بیٹے کی رہائی کے لیے  احتجاجا بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے ہاں سیاسی بنیادوں پر قید کیے گئے فلسطینی نوجوان قتیبہ عازم کی والدہ نے بیٹے کی بلا جوازحراست کے خلاف احتجاجا بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتال کرنے والی فلسطینی خاتون کا کہنا ہے کہ اس بیٹے کو عباس ملیشیا نے بغیر کسی جرم کے ایک ماہ سے جیل میں قید کر رکھا ہے۔ عباس ملیشیا نے قتیبہ عازم کی رہائی میں لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عدالتی احکامات کو بھی نظرانداز کردیا ہے۔

خیال رہے کہ قتیبہ عازم کو عباس ملیشیا نے ایک ماہ قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد اس کی مدت حراست میں دو بار توسیع کی چکی ہے۔

اسیر کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کی جنید جیل کے باہر اپنے بیٹے کی رہائی تک احتجاج اور بھوک ہڑتال جاری رکھے گی۔

Tags: احتجاجاسیربھوک ہڑتالحراستسیاسیطولکرمعباس ملیشیاغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.