• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

واشنگٹن کی اسرائیل کو غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کے معاہدے کی تجویز

امریکہ کی ویب سائٹ Axios نے تین اسرائیلی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی، حماس کے زیر حراست آٹھ قیدیوں کی رہائی اور اسرائیلی قبضے کی جیلوں سے درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے کی تجویز پیش کی۔

منگل 29-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
واشنگٹن کی اسرائیل کو غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کے  معاہدے کی تجویز
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)گذشتہ اتور کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ، صیہونی ریاست اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا ، قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی اور مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی ملاقات میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنر نےغزہ کی پٹی میں ایک نئی قلیل مدتی جنگ بندی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں کچھ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے بات چیت کی تجویز پیش کی ہے ۔

ویب سائٹ کا دعویٰ ہےکہ امریکی ثالث کی جانب سے پیش کی گئی تجویز پر صیہونی ریاست کی جانب سے کوئی قابل زکر ردعمل دیکھنے میں نہیں آیا ہے تاہم اس موضوع پر بات چیت جاری ہے۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ "اسرائیلی فریق ثالثوں کی طرف سے تجاویز تلاش کرنے کی تمام کوششوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کا مقصد حماس کو مسترد کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا، اور ہمیں مسترد کرنے کی آڑ میں دکھانا، حالانکہ حقیقت یہ کہتی ہے کہ اسرائیل "تمام دارالحکومتوں میں مذاکراتی دوروں کے پورے سال سے ضد کرتا ہے۔” اس ذریعے نے، جس نے اپنا نام ظاہر کرنے سے انکار کیا، اس بات کی تصدیق کی کہ تحریک حماس "ہمارے لوگوں کے جائز مطالبات کو برقرار رکھتے ہوئے کسی بھی ایسی تجویز کے لیے تیار ہے جو غزہ پر صیہونی جارحیت کو روکے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیصیہونیغزہمذاکراتواشنگٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.