• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی الطیرہ میں فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک

ہفتہ 07-12-2019
in فلسطین
0
وادی الطیرہ میں فائرنگ سے دو فلسطینی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)    مقبوضہ فلسطین کے علاقے الطیرہ میں ساتھی کی فائرنگ سے 33 سالہ فلسطینی ہلاک جبکہ پولیس نے ملزم کو بھی گولی مارکر ہلاک کردیا۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری بیا ن کے مطابق جمعرات کی شام 33 سالہ سمارہ غازی سمارہ  اپنے ریسٹورنٹ میں کام میں مصروف تھا کہ اس کے ساتھی عقل دعاس نے اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ۔

پولیس کا اپنے بیا میں کہنا ہے کہ پولیس اپنی معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران فائرنگ کی آواز آئی موقع پر پہنچے پر  پولیس افسر نے ایک شخص کو ہاتھ  میں پستول لیئے   فائرنگ کرتے دیکھا جس پر اس کو روکنے  رکنے کی ہدایت کی تاہم وہ شخص فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا کہ افسر نے اس کو فائر کرکے زخمی کیا ، دونوں زخمیوں کو کفر صباکے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔

واضح رہے کہ  فلسطین کے 1948ء کے مقبوضہ علاقے میں گذشتہ کچھ عرصے سے ایک مافیا سرگرم ہے جو فلسطینیوں کو فائرنگ کرکے شہید کررہا ہے۔ فلسطینیوں کی مجرمانہ نسل کشی کے اس واقعے میں رواں سال کے دوران اب تک 11 خواتین سمیت 87 فلسطینی مارے جا چکے ہیں جب کہ گذشتہ برس 14خواتین سمیت 76 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔

فلسطین کے سنہ 1948ء کی جنگ میں اسرائیلی قبضے میں آنے والے علاقے الطیرہ میں گذشتہ شام نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید دو فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔

Tags: سرگرم ہےسمارہ غازی سمارہنسل کشیوادی الطیرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.