• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نومبر میں چار اہل غزہ اسرائیلی حملوں میں شہید، پندرہ زخمی

جمعرات 01-12-2011
in فلسطین
0
plf november
0
SHARES
0
VIEWS

plf november

پانچ سال سے اسرائیلی محاصرے میں گھری فلسطینی ساحلی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ پٹی میں آباد چار فلسطینی ان حملوں میں شہید جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔

 

غزہ میں قائم فلسطینی حکومت کی میڈیکل سروسز کی رپورٹ کے مطابق اس ماہ زیادہ حملے شہری علاقوں پر کیے گئے۔
جمعرات کے روز جاری کردہ رپورٹ میں میڈیکل سروسز کے ترجمان ادھم ابوسلمیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نومبر کے مہینے کے دوران محمد زاھر الکیلانی، محمد عامر ابو حلمیہ اور نصر ابراھیم علیان نامی تین فلسطینی شہری شمالی غزہ میں شہید ہوئے۔ جبکہ عبد اللہ عید مھنا جنوبی ضلع خان یونس میں ایک حملے میں جاں بحق ہوئے۔ شہید ہونے والے تمام افراد تیرہ سے انیس سال کے لڑکے تھے۔
رپورٹ کے مطابق اس ماہ فرانسیسی سفیر اور ان کی بیوی سمیت اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کے واقعات میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اکثر افراد اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے راکٹ حملوں کی زد میں آئے۔
ابو سلمیہ نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے خوفناک حملوں سے غزہ کے شہری علاقوں کی خواتین اور بچوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا رہا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.