• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس : صیہونی فوج کا حملہ ایک فلسطینی شہید،خاتون زخمی

23 سالہ نوجوان کو اپنی صفائی دینے کا موقع دیئے بغیر فائرنگ کر کے شدید زخمی کیا جو اسپتال پہنچنے سے قبل ہی جام شہادت نوش کرگیا۔

بدھ 26-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس : صیہونی فوج کا حملہ ایک فلسطینی شہید،خاتون زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے نابلس میں شہریوں کو بلا جواز گرفتار کیا اور ایک شہری کے سینے میں گولیاں مارکر شدید زخمی کیا جو اسپتال پہنچ کر شہید ہوگیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے شمالی مغربی کنارے کے شہر  نابلس کے مغرب میں واقع العین کیمپ پر غاصب فوج نے دھاوا بولا ، اس دوران تلاشی کے دوران ایک مکان کا محاصرہ کیا اور مکان میں موجود 23 سالہ محمد عبدالحکیم ندا کو اپنی صفائی دینے کا موقع دیئے بغیر فائرنگ کر کے شدید زخمی کیا جو اسپتال پہنچنے سے قبل ہی جام شہادت نوش کرگیا۔

دوسری جانب فلسطینی ہلال احمر کے عملے نے اطلاع دی کہ صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائی کے دوران ہی ایک  فلسطینی خاتون اس وقت زخمی ہوئی جب صیہونی فوج کی ایک گاڑی جان بوجھ کراس کی گاڑی پر چڑھا دی  جس کے نتیجےمیں وہ زخمی ہوگئی ۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.