• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صہیونی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان تصادم کے بعد کرفیو نافذ

ہفتہ 31-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صہیونی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان تصادم کے بعد کرفیو نافذ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں صہیونی حکام کی اجازت کے بغیرآزادی کی پر امن ریلیوں اور مظاہروں پر پابندی گھروں  کے باہر صہیونی فوج تعینات۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس کے بلاطہ کیمپ میں گزشتہ چند روز قبل پر امن ریلیوں پر ناجائزپابندیوں کے خلاف شروع ہونے والی کارروائیوں میں صہیونی فوج سے برسر پیکار مزاحمتی گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی  جبکہ درجنوں فلسطینی باشندے اغواء کرلیے گئے تاہم  صہیونی حکام کی جانب سےتعینات فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے مقامی باشندوں کو کسی بھی صورت گھروں سے باہرنہ نکلنے کا پابند کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اب تک ان مسلح تصادم  کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمی ہونے والوں کی کل تعداد کےبارے میں کوئی مصدقہ خبر موصول نہیں ہوئی ہیں

Tags: صیہونی فوجفلسطینی مزاحمت کارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.