• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین  کےمغربی کنارے میں غاصب فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں

بدھ 30-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین  کےمغربی کنارے میں غاصب فوج کے چھاپے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں صہیونی فو ج اور نہتے فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ،متعددافراد کو حراست میں لینے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزقابض ریاست میں صہیونی فوج نے مختلف علاقوں میں دھاوا بولا اور بے گناہ فلسطینی باشندوں کو حراست میں لیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا  جن میں قلقیلیہ کے مشرق میں اماتین گاؤں سے ایک شہری کو جبکہ علی الصبح 2 بھائیوں یاسین اور احمد العرائش کو رام اللہ کے شمال مشرق میں جلالزون کیمپ میں انکےگھروں سے تشدد کے بعد اغوا کرلیا ساتھ ہی مقبوضہ بیت المقدس میں شوفت پناہ گزین کیمپ کے تین نوجوانوں کو ان کی گاڑی روک کر حراست میں لینے کے بعد گرفتار کیا گیا جس کے بعد سے علاقے میں جھڑپیں پھوٹ پڑیں اور متعدد افراد صہیونی فوج کے تشدد کی زد میں آتے ہوئے حراست میں لےلیے گئے۔

خیال رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج  نےفلسطینی آبادی والے علاقوں میں گھس کر تلاشی کے بہانے لوٹ مار کرنا اور نہتے فلسطینیوں پر اسلحے کے زور سے تشدد  اوراغوا جیسے جرائم کو معمولات بنایا ہوا ہے   ۔

Tags: بیت المقدسرام اللہصہیونی فوجقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.