• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں ہنگامی حالت میں 30 دن کی توسیع

ہفتہ 03-10-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں ہنگامی حالت میں 30 دن کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صدر نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے فلسطینی علاقوں میں ریاستی  ہنگامی حالت میں مزید 30 دن کی توسیع کا اعلان کردیاہے۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "وفا” کی رپورٹ کے مطابق  مقبوضہ فلسطین کے صدر محمود عباس کے دفتر سے جاری صدارتی حکم نامے کے تحت فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس کی صورتحال  پر قابو پانے کیلئے تمام ضروری اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے تحت ملک میں آج بروز ہفتہ سے ہنگامی صورتحال میں مزید 30 روز کی توسیع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتوں  میں کمی واقع ہوئی ہے تاہم گزشتہ روز 3 نئے اموات اور 545 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے ۔

Tags: فلسطینی صدرکورونا وائرسمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.