• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ  فلسطین میں کورونا کے 440 نئے کیسز کی تصدیق

پیر 19-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ  فلسطین میں کورونا کے 440 نئے کیسز کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ڈھائی ہفتے کے دوران پہلا موقع ہے جب مہلک وائرس کے باعث کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی تاہم نئے متاثر ہونے والوں  کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کی وزیر صحت می کیلہ کی جانب سے کورونا وائرس   کے حوالے سے کی جانے والی ہفتہ وار بریفنگ میں  بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے  مقبوضہ بیت المقدس  اور غزہ میں کورونا وائرس کے441 نئے مریض سامنے آئے گزشتہ ڈھائی ماہ کے دوران پہلی بار کوئی نئی اموات ریکارڈ نہیں کی گئیںتاہم ، 40 مریض  انتہائی نگہداشت والے یونٹوں میں ہیں جن  میں سے 6 وینٹیلیٹروں پر ہیں۔

انھوں نےبتایا کہ سانس کی بیماری کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مجموعی کیس 87.5 فیصد ، جبکہ فعال معاملات کی شرح 11.7 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور اموات کی شرح 0.8 فیصد ہے۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطینی وزیر صحتمقبوضہ بیت المقدسمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.