• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے مزید 5 اموات، 788 نئے کیسز کی تصدیق

پیر 14-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا سے مزید 5 اموات، 788 نئے کیسز کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیرصحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 788 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی جبکہ 1,324متاثرین صحتیاب ہوئےہیں۔

مقبوضہ فلسطین کی وزیرصحت می کیلہ کی جانب سے  جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ  فلسطین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے  اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 افراد مہلک وائرس سے  متاثر ہونے کے بعد  جاں بحق ہوچکے ہیں۔

بیان  میں بتایا گیا ہے کہ  وائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے  حکومت کی جانب سے عائد کردہ لاک ڈاؤن جاری ہے جس سے وائرس کے پھیلاؤ میں مدد مل رہی ہے  تاہم آج بھی 788 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے ۔

نئے اموات  کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ مہلک وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والوں میں بلاطہ کیمپ میں 85 سالہ شہری ، نابلس  کے عالقے بیت فوریک کا رہائشی 106 سالہ   شخص ،الخلیل کے علاقے مواطن کا رہائشی 93 سالہ شہری ، قلقیلہ سے تعلق رکھنے والا 88 سالہ شہری  اور رام اللہ کے علاقے البیرہ سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ شہری شامل ہیں ۔

Tags: الخلیلرام اللہفلسطینی جاں بحققلقیلہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.