• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کوروناسے متاثر3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 106 ہوگئی

بدھ 12-08-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کوروناسے متاثر3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 106 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں  کورونا وائرس سے  متاثر ہ تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد فلسطین میں عالمی وباء سے جاں بحق ہونےوالوں کی مجموعی تعداد 106 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزیر صحت می کیلہ کی جانب سےجاری بیان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے تین ہلاکتوں اور 476 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے ، جاں بحق ہونےوالوں کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس ، الخلیل  اور رام اللہ سے ہے۔

وزیرصحت کے بیان کےمطابق جن علاقوں میں نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں ان میں الخلیل میں 182 ، نابلس میں 17 ، بیت المقدس میں 28 ، قلقیلیہ میں 13 ، رام اللہ  میں 44 ، البیرہ میں 6 ، جینن میں 12 ،اریحا  اور وادی اردن  میں  3 سیلفٹ میں ، 7 تلکریم میں ، 172 یروشلم میں ، اور 3 غزہ سے ہےجبکہ انتہائی نگہداشت والے یونٹوں میں 21 مریض تشویشناک حالت میں علاج کر رہے ہیں۔

Tags: فلسطینی وزیرصحتکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدسمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.