• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں عارضہ قلب میں مبتلا بچی حکومت کی توجہ کی منتظر

پیر 05-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں عارضہ قلب میں مبتلا بچی حکومت کی توجہ کی منتظر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں عارضہ قلب میں مبتلا 4 سالہ بچی کے باپ کی اپیل پر اب تک حکومتی اداروں کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آسکا ۔

گزشتہ روزسماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعےموصول ہونے والی ایک وڈیو جسکے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے ڈورا سے تعلق رکھنے والے فلسطینی باشندے عبد اللہ عمریح جن کی 4سالہ بیٹی سارہ پیدائشی طور پرعارضہ قلب میں مبتلا ہے اور پیدائش سے لے کر اب تک اس کے دل کے 2 کامیاب اوپن آپریشن کیے جاچکےہیں تاہم تیسرا آپریشن بچی کی صحت کے پیش نظر جان لیوا ہوسکتا ہے جس کے بعد صرف دل کیپیوند کاری ہی وہ واحد رستہ ہے جس کے ذریعے بچی کی جان بچائی جاسکتی ہے ۔

بچی کے والد نے نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلسطین میں دل کے ٹرانسپلانٹیشن کی سہولیات نہ ہونے کے باعث بچی کا علاج بیرون ملک ہی ممکن ہے اور ہمیں بیرون ملک سفر کی ضرورت ہےجبکہ  میرے پاس  جو کچھ بھی تھا وہ میں 4سالوں میں بچی کے علاج پر خرچ کر چکا ہوں   ۔

بچی کے والد  نے وڈیو کے ذریعے صدر اور وزیر اعظم  سے  اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک عام شہری ہوں اور میں کافی اسٹال پر کام کرتا ہوں ان حالات میں میری بیٹی کی زندگی خطرے میں ہے اور اسے دل کے ٹرانسپلانٹ کے لئے فوری طور پر میڈیکل سہولیات کی ضرورت ہے میں دنیا کے ہر آزاد اور معزز فرد سے اپیل کرتا ہوں اور میں صدر، وزیر اعظم ، وزیر صحت، اور تمام عہدیداروں اور گورنرز سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور ہماری مدد کریں ، میں صرف اپنی بیٹی کا علاج کرانا چاہتا ہوں تاکہ میں سے محروم نہ ہوجاؤں ۔

Tags: دل کی پیوند کاریڈورا قصبہعبد اللہ عمریحمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.