• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں زلزلے کے جھٹکے

پیر 06-04-2020
in فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں زلزلے کے جھٹکے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل  کے زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 تھی

جبکہ  مرکز خلیج عقبہ میں ایک کلو میٹر زمین کے اندر تھا۔

گزشتہ روز فلسطین کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسرائیل کے جیو فزیکل انسٹیٹیوٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز  خلیج عقبہ میں ایک کلو میٹر زمین کے اندر تھا ،زلزلے کے جھٹکے ترکے کے جنوبی علاقوں، شمالی کینیا اور افریقہ سمیت شامی پٹی میں بھی محسوس کیے گئے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں رواں سال یہ زلزلے کا تیسرا واقعہ ہے تاہم اس میں کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Tags: خلیج عقبہزلزلے کے جھٹکےشمالی کینیامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.