• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: غزہ میں صہیونی فوج کے فضائی حملوں میں اضافہ

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غزہ میں صہیونی فوج کے فضائی حملوں میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصدگاہوں پر  اسرائیلی گولہ باری اور زمینی حملے جاری ۔

ذرائع کے مطابق ایک روز قبل مقبوضہ فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر خان یونس کے مقام پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر صہیونی فوج کی جانب سےگولہ باری اور فضائی حملے کئے گئے۔

گزشتہ روزصہیونی فوج نے دعوہ کیا تھا کہ غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری جانب یہودی کالونیوں پر میزائل داغا گیا، جس کے جواب میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر فوج کے فضائی اور زمینی حملے وقفے وقفےسے جاری ہیں۔صہیونی فوج نے توپ خانے سے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر مزاحمت کاروں کی رصد گاہوں پر گولہ باری کی اور صہیونی فوج کے ٹینکوں نے مشرقی خزاعہ اور مشرقی رفح میں کرم ابو معمر کے مقام پر فضائی حملے کیے، جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنصیبات کو بھی  نقصان پہنچایا گیا، تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات  موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: خان یونسرفحصہیونی فوجغزہفلسطینی مزاحمت کارمشرقی خزاعہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.