
انہوں نے اسرائیلی جیل سے خط میں کہا ہے کہ اسرائیل نے بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش پر عمل تیز کردیا ہے- بیت المقدس کے خلاف اسرائیلی حملہ بدترین مرحلے میں داخل ہوگیا ہے- محمد مطلق نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش سے باز رہے-
