• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی مزید آبادکاری کے منصوبے کا انکشاف

منگل 18-08-2009
in فلسطین
0
zionist-scheme
0
SHARES
0
VIEWS

zionist-scheme اسرائیل کے زیرانتظام میونسپل کارپوریشن کے ایک رکن نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مزید یہودی آبادکاروں کو لانے کی منصونہ بندی کی جا رہی ہے-

 ریڈیو ہیبرو سے بات کرتے ہوئے میونسپلٹی کے رکن نے کہا کہ اس نئی سکیم کے تحت مشرقی مقبوضہ بیت المقدسمیں میونسپلٹی کے زیرانتظام موجود کالونیوں میں موجود یہودی خاندانوں کو ازسرنو ایڈجسٹ کرکے نئے آبادکاروں کو لایا جائے گا- اس کے مطابق یہ منصوبہ مکمل طور پر بنجامین نیتن یاہو کی حکومت کے علم میں ہے اور اس اقدام کو تحفظ دینے کیلئے قانونی و دستوری طریقہ استعمال کیا جائے گا- دریں اثناء گزشتہ روز سماعت سے محروم بیسیوں بچیوں نے غزہ کے علاقے ڈاون ٹاون میں ایک بے نام شہید کی قبر پر مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا دیا- وزارت خواتین کے زیرانتظام اس مظاہرے میں شریک 40 سے زائد بچیوں نے اس معاملے پر امت مسلمہ کی خاموشی پر بھی غم و غصے کا اظہار کیا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.