• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی نوعیت کا پہلا میرین پارک "فلسطین ایکویریم "

جمعہ 03-05-2019
in فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی نوعیت کا پہلا میرین پارک "فلسطین ایکویریم "
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقد س کے شہر رام اللہ میں اپنی نوعیت کے پہلے Marine Park کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں مختلف اقسام کی 250سے زائد مجھلیوں اور دیگر سمندری حیاتیات کو عوام کی تفریح کےلئے پیش کردیا گیا

فلسطین ایکوریم کے نام سے قیام عمل میں آنے والے اس میرین پارک میں نادر اقسام کی مچھلیوں کے ساتھ ساتھ (Coral Reef) ساحلی مرجان اور ((Coralامونگے کی بھی مختلف اقسام کورنگین  شیشوں  کے پرکشش بیکرز میں رکھا گیا ہے

فلسطین ایکوریم کے پراجیکٹ ڈائریکٹر صفیان القاسمی  نے اس حوالے سے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ جب خوبصورت سمندری حیاتیات کو حسین طریقے سے عوام کی تفریح کے لئے رکھا گیا ہے انھوں نے مزید کہا ہے 90 فیصد سے زیادہ فلسطینی پہلی مرتبہ قدرت کے اس حسین تحفے کو ایک ساتھ یہاں ارض مقدس پر دیکھ رہے ہیں

"فلسطین ایکویریم ” میرین پارک میں آنے والے افراد کو عملے کی جانب سے سمندری حیاتیات کے حوالے سے تفصیلات بھی فراہم کی جارہی ہیں

Tags: سمندری پارکسمندری حیاتفلسطین ایکویریممیرین پارک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.