• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج نے 12 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

منگل 31-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج نے 12 فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور  با العمود کے علاقوں سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ۔

گزشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل  ہوئی جس میں واضح طو پر دیکھا جاسکتا ہے  ہے کہ صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس  میں مسجد اقصیٰ کے قریبی علاقی باب العمود سے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو روکا اور تلاشی کے بعد جب کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی تو انھیں بری طرح تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے ہمراہ لے گئے ۔

اس سے قبل ،  صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے الطور میں واقع گھروں پر تلاشی کا عمل شروع کیا اور روایتی لوٹ مار کے بعد چار نوجوانوں کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ۔

دوسری جانب صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شوفاعات پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور  تین فلسطینیوں کو اغواء کرلیا جن میں سے ایک کے بارے میں اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گھر گھر تلاشی کے دوران ایک شخص کے گھر سے اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔

Tags: پناہ گزین کیمپفلسطینی اغواءمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.