• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس سیل، ہزاروں فلسطینیوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا گیا

ہفتہ 12-09-2009
in فلسطین
0
masjid-e-aqsa-issue
0
SHARES
0
VIEWS

masjid-e-aqsa-issue اسرائیلی فوج نے ماہ صیام کے تیسرے جمعتہ المبارک کے موقع پر فلسطینیوں کو مسجد اقصی پہنچنے سے روکنے کیلئے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اور اس کے ارگرد تمام راستوں کو بند کرکے بڑی تعداد میں فوجیوں کو تعینات کر دیا گیا –

 

قبل ازیں ریڈیو اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ صرف 50 سال سے زائد عمر کے مرد اور 45 سال سے زائد عمر کی ان خواتین کو نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصی میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی جن کے پاس داخلے کیلئے پاس ہوں گے- کلاندیا چیک پوائنٹ پر ہزاروں فلسطینی مقبوضہ بیت المقدس میں داخلے کے منتظر تھے مگر قابض صیہونی فوج نے محض چند مسلمانوں کو ہی اندر آنے کی اجازت دی اور جب دوپہر کے وقت گیٹ بند کرنے کا اعلان کیا گیا تو ہزاروں افراد اجازت کے منتظر تھے- رمضان المبارک میں تمام مسلمان عبادات کیلئے مسجد اقصی پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر مغربی کنارے سے مقبوضہ بیت المقدس داخلے کیلئے محض ایک ہی راستہ ہے جو کلاندیا چیک پوائنٹ سے ہو کر گزرتا ہے- بہت سے لوگ تو مقبوضہ بیت المقدس میں داخلے کی امید پر صبح ہونے سے پہلے ہی اس چیک پوائنٹ پر جمع ہوگئے تھے- بھیڑ کے باعث متعدد شہریوں کا دم گھٹ گیا مگر اس موقع پر فلسطینی کارکنوں نے گرمی کی شدت کے باعث دم گھٹنے والے روزہ داروں کو امداد فراہم کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.