• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مغویوں کی موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، حماس

قیدیوں کی ہلاکت نیتن یاہو کی "قیدیوں کو طاقت کے ذریعے آزاد کرنے" کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے

جمعرات 05-12-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مغویوں کی موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس تحریک نے غاصب صیہونی ریاست کی فوج کی جانب سے 6 قیدیوں کے قتل کا اعتراف کرنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ حماس نے کہا کہ یہ واقعہ نیتن یاہو کی "قیدیوں کو طاقت کے ذریعے آزاد کرنے” کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا نتیجہ فوجی دباؤ کے بجائے قیدیوں کے قتل کی صورت میں نکلا۔ تحریک نے مزید کہا کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا، جس کے باعث ان قیدیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔

اسرائیلی فوج کی تحقیقات کے مطابق، 20 اگست کو خان یونس میں ایک علاقے پر چھاپے کے دوران 6 قیدیوں کی لاشیں ملیں، جنہیں 14 فروری کو کیے گئے ایک فضائی حملے میں حماس کے عسکریت پسندوں کے زیر قبضہ لیا گیا تھا۔ حماس نے اس واقعے کو اسرائیلی فوج کی حکمت عملی کی ناکامی قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو کو درجنوں قیدیوں کے قتل کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا ہے۔

Tags: صیہونی اسرائیلیغزہفلسطینقیدینیتن یاہویرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.