• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

مغربی کنارے میں یہودی بستی میں دھماکہ،ایک یہودی آباد کار ہلاک اور دو زخمی

جمعہ 23-08-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
مغربی کنارے میں یہودی بستی میں دھماکہ،ایک یہودی آباد کار ہلاک اور دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مغربی کنارے کے قریب غیر قانونی یہودی آبادی میں دھماکہ،ایک یہودی آباد کار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مغربی کنارے کے قریب قائم غیر قانونی یہودی بستی دولیو میں بم دھماکے کی اطلاع ملی ہے جس میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کے مطابق بم دھماکہ گرنیڈ کا ہے ،دوسری طرف ایک اسرائیلی چینل نے الزام عائد کیا ہے کہ  گرنیڈ فلسطینی نوجوان کی طرف سے یہودی بستی پر پھینکا گیا تھا۔

دوسری طرف دھماکے کے فوری بعد اسرائیلی فوج کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں اور دھماکے کی جگہ کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے لیا ہے۔

Tags: مغربی کنارے میں یہودی بستی میں دھماکہ،ایک یہودی آباد کار ہلاک اور دو زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.