• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں گیارہ فلسطینی گرفتار

منگل 02-04-2019
in فلسطین
0
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں گیارہ فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ گیارہ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے گرفتارکیا گیا جو اسرائیل اور اسکے شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں شمولیت کا ارادہ رکھتے تھے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے  الخلیل میں العروب پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا اور دو جونوانوں کو گرفتارکر لیا جن کی شناخت آدم أبو شمعۃ اور إسماعيل الشريف کے ناموں سے ہوئی۔

الخیل کے مغرب میں اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی شہری احمد ابو راس کو اس کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے گرفتارکر لیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے عايدۃ پناہ گزین کیمپ اور بیت لحم شہر سے ایک فلسطینی نوجوان احمد غازی اور اسرائیلی حراست سے آزاد ہونے والے قیدی طارق ابو سرور کو دوبارہ گرفتارکر لیا۔

قلقیلیہ شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان احمد الحورانی کو اسکے گھر سے گرفتارکر لیا۔

یروشلم میں عناتا قصبے اور العيسویۃ ضلعے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے متعدد فلسطینی نوجوانوں کو گرفتارکر لیا۔

Tags: اسرائیلالخلیلبیت لحمپناہ گزینچھاپہحراستشمولیتفلسطینقلقیلیہکیمپگرفتارمغربی کنارےیروشلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.