• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

معروف فلسطینی صحافی ابو وردہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

بدھ 28-12-2011
in فلسطین
0
plf palestine_reporter
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_reporter

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں میڈیا اور پریس کے ادارے کے ڈائریکٹر اور معروف صحافی امین ابو وردہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ چھیالیس سالہ ابو وردہ کو نابلس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے بلاطہ کیمپ سے گرفتار کیا گیا۔

 

ابووردہ کی بیوی ’’ام عمر‘‘ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے رات ایک بجے کے قریب کئی منزلوں پر مشتمل ان کے گھر کا محاصرہ کیا اور پھر دروازے توڑ کر اندر داخل ہو گئے۔ گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کرنے کے بعد صہیونی فورسز نے ابو وردہ کو بھی حراست میں لے لیا۔
ام عمر نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے پہلے گھر میں موجود ان کے شوہر اور ان کے دیگر بھائیوں کو پہلے ایک کمرے میں اکٹھا کیا اور ان کےشناخت نامے طلب کیے اور پھر تفتیش کے بعد ابو وردہ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا ہے۔
واضح رہے ابووردہ ملیشیا میں الیکٹرانک میڈیا میں ڈاکٹریٹ کر رہے ہیں اور ان کی پی ایچ ڈی اختتامی مراحل میں ہے۔ انہوں نے نجاح یونیورسٹی سے ماسٹر کر رکھا ہے اور وہ نجاح یونیورسٹی اور نابلس کی ایک یونیورسٹی میں لیکچر بھی دیتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.